مولاناصاحب ! 23مارچ کو ہم بھی یہاں ہیں دیکھتے ہیں کیا ہو گا‘فواد چوہدری
پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دیکر بدلتے رہے ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہوگا،ردعمل
پیر 6 دسمبر 2021 23:52
(جاری ہے)
مولانافضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ویڈیوپیغام میں وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ تنقید اپوزیشن کا کام ہوتاہے لیکن مولانافضل الرحمان سسٹم کاحصہ نہیں ہیں ان کی بات سنے کیلئے اب کوئی بھی تیار نہیںہے فضل الرحمان نی23مارچ کواسلام آبادکی طرف مارچ کاعندیہ دیا ہے 23مارچ قوم کو جوڑنے کا دن ہے الگ کرنیکانہیں، مولاناصاحب حوصلہ کیجئے آپ کیساتھ کوئی نہیں اکیلے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی ایسی تاریخیں دیکر بدلتے رہے ہیں مولانا کئی بار تاریخیں بدل چکے ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہوگا مولاناصاحب ! 23مارچ کوہم بھی یہاں ہیں اورآپ بھی دیکھتے ہیں کیا ہو مولانا سسٹم کاحصہ نہیں اس لیے چاہتے ہیں نظام ختم ہوجائے مولانا فضل الرحمان بیوقت کا راگ الاپ رہے ہیں ان کی بات سنے کیلئے اب کوئی بھی تیار نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حافظ نعیم الرحمان نے احتجاجی تحریک کے آئندہ کے مرحلے کا اعلان کردیا
-
نیپال اور تبت میں سیلاب: نئے خطرات نے تشویش بڑھا دی
-
اسلام آباد کے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں فائر سیفٹی کے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
-
امریکا:ایک ہی فلائٹ سائن اور شناخت کے ساتھ پروازکرنے والے دومسافرطیارے بڑے حادثے سے بچ گئے
-
پاکستان: معلوم مسائل کی بار بار انکوائریاں، اصلاح کہاں ہے؟
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
-
لاہور میں ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں دوران ٹریننگ 2 پولیس اہلکار جان بحق ہوگئے
-
پمز ہسپتال میں آتشزدگی واقعے کے بعد متضاد بیانات
-
امریکی خاتون دس ڈالر کے لاٹری ٹکٹ پر5لاکھ ڈالرکا انعام جیت گئی
-
مسجد کے باہر بھیک مانگنے والی خاتون کے گھر سے نوٹوں اور سکوں کی بوریاں برآمد
-
ممنوعہ دوا کا استعمال: ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے متحدہ عرب امارات کے کرکٹرپرپابندی عائدکردی
-
شام کیا اسرائیل اور ترکی کے مابین جاری کشمکش کا نیا میدان بن رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.