چودھری پرویزالٰہی نے صدف بٹ کو مسلم لیگ پنجاب کا ڈپٹی ترجمان مقرر کر دیا
عوامی مسائل حل کرنے کیلئے نوجوانوں کو پارٹی میں عہدے دے رہے ہیں: صدر مسلم لیگ پنجاب
منگل 7 دسمبر 2021 00:11
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ نوجوان قیادت کو پارٹی عہدے دینے کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے، عوامی مسائل کو ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہے ہیں۔
انہوں ے کہا کہ مسلم لیگی کارکن بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاری شروع کریں، پارٹی بھی عوامی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کو ٹکٹ جاری کرے گی۔ اس موقع پر صدف بٹ نے چودھری پرویزالٰہی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے مجھ پر بھاری ذمہ داری ڈالی ہے جس پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.