امریکا کے بعد آسٹریلیا کا بھی بیجنگ ونٹراولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان
فیصلہ سنکیانگ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوردیگرمعاملات کی وجہ سے کیا ،وزیراعظم موریسن
بدھ 8 دسمبر 2021 14:59
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا بیان میں کہنا تھا کہ بیجنگ ونٹراولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کا فیصلہ چین کے صوبے سنکیانگ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوردیگرمعاملات کی وجہ سے کیا ہے۔
آسٹریلوی وزیراعظم کے مطابق چین کے ساتھ ان معاملات پرمتعدد بار بات بھی کی جاچکی ہے۔ آسٹریلیا کے ایتھیلیٹس بیجنگ ونٹراولمپکس میں حصہ لیں گے۔امریکا نے بیجنگ میں ہونے والے ونٹراولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ چین نے امریکا کی جانب سے سفارتی بائیکاٹ کی مذمت کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے تاہم مزید تفصیل نہیں بتائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.