صاحب ثروت لوگ شادیوں پر کروڑں اجاڑنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دیں‘ رابی پیر زادہ
اعتدال پسندی سے کام لے کر باقی دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے پر خرچ کیا جاناچاہیے‘ بیان
جمعہ 17 دسمبر 2021 11:30
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ یہاں دیکھا گیا ہے کہ صاحب ثروت لوگ اپنے بچوںکی شادیوںپرصرف دکھاوے کیلئے کروڑوںروپے کے اخراجات کرتے ہیں لیکن دوسری طرف معاشرے میں ایسے لو گ بھی ہیں جنہیں پیٹ بھر کر دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیںہوتی ۔
انہوں نے کہاکہ جنہیں خدا کی ذات نے دیا ہے انہیں ضرورخرچ کرنا چاہیے لیکن اس میں اعتدال پسندی سے کام لیناچاہیے اور اس دولت کو غریبوں کو روٹی کھلانے اور ان کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.