بلوچستان سے آئے بھٹو برادری کے وفد کو امیر بخش بھٹو کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
منگل 28 دسمبر 2021 17:23
(جاری ہے)
ان موقعوں پر گفتگو کرتے ہوئے سردار امیر بخش خان بھٹو نے کہا کہ ریاست کا بنیادی فرض شہریوں کی جان، مال و عزت کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اگر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جن پر سالیانہ اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں ان کی موجودگی میں شہری اغوا ہوجائیں اور اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ ہوں اور وہ ادارے بے بس بن جائیں تو پھر وہ ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایسی صورت میں شہریوں کو جمہوری قوائد کے مطابق پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے اور اگر پھر بھی مثبت نتائج برآمد نہ ہوں تو احتجاج کو وسیع کیا جا سکتا ہے۔
سردار امیر بخش خان بھٹو نے مزید کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی برسی پر خوں کے آنسوں بہاکر سوگ منانے کے بجائے نہ صرف ان کی پارٹی والے بلکہ ان کا اپنا بیٹا بھی گیت گانوں پر جھومتے ہوئے خوشیاں منانے کا منظر پیش کرتے ہیں۔فضول جلسوں اور تقاریر کرنے کے بجائے انہیں چاہئے کہ شہید محترمہ بینظیربھٹو کے قاتلوں کو بینقاب کرکے سزائیں دلوائیں جو وہ 14 برس گذرنے کے باوجود بھی نہیں کر سکے ہیں اور بھٹو خاندان کا نام استعمال کرکے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور دوسری جانب عوام ہرقسم کی مشکلات و مصیبتوں کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اس موقعے پر سید حسن محمود شاہ امروٹی و دیگر پارٹی رہنما ان کے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.