بلوچستان سے بھٹو برادری کے بڑے وفد کی میرپور بھٹو میں سردار امیر بخش خان بھٹو سے ملاقات ، مکمل تعاون کی یقین دہانی
ہفتہ 1 جنوری 2022 21:02
(جاری ہے)
ان موقعوں پر گفتگو کرتے ہوئے سردار امیر بخش خان بھٹو نے کہا کہ ریاست کا بنیادی فرض شہریوں کی جان، مال و عزت کا تحفظ کرنا ہے، لیکن اگر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جن پر سالیانہ اربوں روپے خرچ ہو رہے ہیں ان کی موجودگی میں شہری اغوا ہوجائیں اور اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہ ہوں اور وہ ادارے بے بس بن جائیں تو پھر وہ ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ایسی صورت میں شہریوں کو جمہوری قوائد کے مطابق پرامن احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے اور اگر پھر بھی مثبت نتائج برآمد نہ ہوں تو احتجاج کو وسیع کیا جا سکتا ہے۔
سردار امیر بخش خان بھٹو نے مزید کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کی برسی پر خوں کے آنسوں بہاکر سوگ منانے کے بجائے نہ صرف ان کی پارٹی والے بلکہ ان کا اپنا بیٹا بھی گیت گانوں پر جھومتے ہوئے خوشیاں منانے کا منظر پیش کرتے ہیں۔فضول جلسوں اور تقاریر کرنے کے بجائے انہیں چاہئے کہ شہید محترمہ بینظیربھٹو کے قاتلوں کو بینقاب کرکے سزائیں دلوائیں جو وہ 14 برس گذرنے کے باوجود بھی نہیں کر سکے ہیں اور بھٹو خاندان کا نام استعمال کرکے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور دوسری جانب عوام ہرقسم کی مشکلات و مصیبتوں کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اس موقع پر سید حسن محمود شاہ امروٹی و دیگر پارٹی رہنما ان کے ہمراہ تھے۔#مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.