متحدہ عرب میں نئے سال کے آغاز پر صرف 3 روز میں پورے سال کی اوسط سے زیادہ بارش ریکارڈ
ریکارڈ اور طوفانی بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی لوڈشیدنگ، چھتیں ٹپکنے لگیں، گھر پانی سے بھر گئے، شہریوں کیلئے الرٹ جاری
محمد علی پیر 3 جنوری 2022 21:47
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اماراتی ماہرین نے کلاوڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا جس کی بدولت گزشتہ 3 روز کے دوران معمول سے زائد بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مسلسل اور موسلادھار بارشوں نے ایک طرف موسم شدید سرد کر دیا، تو دوسری جانب شہریوں کو غیر متوقع اور شدید مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ ریکارڈ اور طوفانی بارشوں کے باعث کئی علاقوں کو بجلی کی لوڈشیدنگ کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ بارش کے باعث چھتیں ٹپکنے لگیں، گھر پانی سے بھر گئے۔ اس صورتحال میں نئے سال کے آغاز پر شہریوں کی بڑی تعداد خوشیاں منانے کی بجائے اپنے گھروں سے پانی نکالنے میں ہی مصروف رہی۔ جبکہ اماراتی محکمہ موسمیات نے شہریوں کیلئے الرٹ بھی جاری کر دیا، شہریوں کو تلقین کی گئی ہے کہ غیر ضروری سفر اور ساحلی علاقوں کا رخ کرنے سے گریز کیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.