حبا بخاری نے نکاح کو ’معجزہ‘ قرار دے دیا

منگل 11 جنوری 2022 19:19

حبا بخاری نے نکاح کو ’معجزہ‘ قرار دے دیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) معروف ادکارہ حبا بخاری نے اداکار آریز احمد کے ساتھ اپنے نکاح کو ایک معجزہ قراردے دیا ہے۔

(جاری ہے)

حبا بخاری کی جانب سے اپنی شادی کی سینکڑوں یادوں کی چند جھلکیاں تصویروں اور ویڈیوز کی صورت میں سوشل میڈیا پر اپنے کیساتھ شیئر کی گئی ہیں۔حبا بخاری کی جانب سے اپنے دولہے آریز احمد کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’نکاح ، معجزہ تو ہے۔‘

متعلقہ عنوان :