لبنان میں ایرانی ایجنٹوں کو کھل کرکھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امریکی سینیٹر
لبنان نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کی تو بیروت کو بھی کڑی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا،ٹویٹ
اتوار 16 جنوری 2022 12:55
(جاری ہے)
ان پر امریکی پابندیاں لگائی جائیں گی۔ لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے دفتر نے کہا کہ امریکی سفیر نے لبنانی حکومت سے کہا ہے کہ اسے خطے کے ممالک سے توانائی کی سپلائی حاصل کرنے کے منصوبوں کے بارے میں امریکی پابندیوں کے قانون کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہونی چاہیے۔
لبنان جو شدید مالیاتی بحران کا شکار ہے عرب ممالک سے توانائی کی سپلائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ اندرون ملک شدید قلت کو دور کیا جا سکے۔ تاہم یہ گیس کی سپلائی شام کی سرزمین سے گذرے گی جو امریکی پابندیوں کا شکار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.