}حکمران پارٹیوں کے پاس کوئی ایجنڈا اور ڈائریکشن نہیں:الطاف شاہد
غ*ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے کراچی کے شہریوں سمیت سندھی عوام کوتنہا چھوڑدیا
اتوار 16 جنوری 2022 20:15
(جاری ہے)
پی ایس پی کے مرکزی چیئرمین سیّد مصطفی کمال نے شہرقائدؒ کے عوام سمیت اہلیان سندھ کے حقوق کاپہرہ دیتے ہوئے متنازعہ مردم شماری سے اظہار بیزاری کیا اوردوبارہ مردم شماری کیلئے بھرپورسٹینڈ لیا لیکن پی ٹی آئی اورایم کیو ایم نے کراچی کے شہریوں سمیت سندھی عوام کوتنہا چھوڑدیا ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے قائد سیّد مصطفی کمال اپنے ہم وطنوں کے ساتھ مسلسل رابطے اوران کی خوشی غمی میں شریک ہیں۔شہرقائدؒ سمیت سندھ کی متنازعہ مردم شماری کے ساتھ شفاف الیکشن کاخواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہردورمیں ایوان اقتدار تک رسائی کیلئے دھونس دھاندلی کاسہارا لیا اوردوسروں کے مینڈیٹ پرشب خون مارا۔پی ایس پی اپنے حامی عوام کے زور بازو سے اپنے ووٹ بنک کی حفاظت یقینی بنائے گیمزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.