پاکستان کے نامورمصورعبدالرحمن چغتائی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے سترہ برس بیت گئے
پیر 17 جنوری 2022 22:24
(جاری ہے)
معروف مصور عبدالرحمن چغتائی نے بدھ مت،اسلام،ہندوازم،مغل طرز حکمرانی اور پنجاب کے موضوعات پر شاہکار تصاویر تخلیق کیں ان کی تصاویر یورپ و امریکہ سمیت ایشیاء بھر میں مقبول تھیں ان کے تخلیق کردہ شاہکار نمونے اسلام آباد،لندن،امریکہ،بھارت ،نیدر لینڈ،بنکاک سمیت دنیا بھر کے معروف عجائب گھروں کی زینت بنے ہوئے ہیں شاعر مشرق علامہ اقبال،پکاسو اور ملکہ ایلزبتھ دوئم بھی ان کے مداح تھے۔
عبدالرحمن چغتائی نے پاکستان ٹیلی ویژن ،ریڈیو پاکستان کے ’’ لوگو ‘‘ اور پاکستانی ڈاک ٹکٹوں کے ڈیزائن بھی تخلیق کیے انہیں مصور مشرق کا خطاب ملا جبکہ انہیں 1960ء میں ہلال امتیاز اور مغربی جرمنی کی حکومت کی جانب سے گولڈ میڈل سے بھی نوازا گیا۔نامور مصور عبدالرحمن چغتائی 17جنوری 1975ء کو انتقال کر گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.