مقتول سری لنکن مینیجر کے اہل خانہ کو اکٹھے کیے گئے فنڈز موصول ہوگئے
1 لاکھ ڈالر کے فنڈ اور پہلی تنخواہ پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل، 10 سال تک تنخواہ بیوہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی جاتی رہے گی
محمد علی
پیر 17 جنوری 2022
20:22
Funds of 100000 US $ and first salary of 1667 US Dollar committed by Rajco Industries for next 10 years and announced by Honourable Prime Minister of Pakistan has been transferred to the account of Widow of deceased Sri Lankan Manager Mr Priyanatha Khumara in Sri Lanka pic.twitter.com/vde6IeXJVY
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) January 17, 2022
معاون خصوصی کے مطابق سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہل خانہ کیلئے وزیراعظم عمران خان کے اعلان پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایک لاکھ ڈالر کے فنڈ اور 1667 ڈالر کی پہلی تنخواہ مقتول سری لنکن شہری کی بیوہ کو منتقل کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکا: 9 سالہ بچی کا مذاق میں لکھ کر سمندر میں بہایا پیغام53سال بعد دریافت
-
لاہورہائی کورٹ نے نورین نیازی کی حفاظتی ضمانت منظور کر کے این سی سی آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا
-
مصر کی بندرگاہ پر حملے کے بعد ایران جنگ کا دائرہ مزید وسیع
-
لاہور میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے
-
اٹارنی جنرل کے بھائی کے گھر غلط چھاپہ، آئی جی پنجاب نے ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے پی ٹو پی لین دین سے متعلق مقدمے میں ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتیں منظور کر لیں
-
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی ایک ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹرمینجمنٹ کا خصوصی اجلاس
-
پاکستان میں چیک پوسٹ پر حملہ: نو پولیس اہلکار ہلاک، 28 زخمی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے گوجرانوالہ سمال چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین
-
یورپ کے لیے انسانی سمگلنگ میں 47 فیصد کمی آئی ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.