کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ پہلے نمبر پر

منگل 18 جنوری 2022 13:16

کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ پہلے نمبر پر
ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 18 جنوری 2022ء) کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے بدستورپہلے نمبرپر موجودہے۔

(جاری ہے)

15جنوری2021تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 13لاکھ18ہزار579 گانٹھ کپاس پہنچی ۔پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی جیننگ فیکٹریوں میں 10لاکھ98ہزار961گانٹھ جبکہ ضلع رحیم یارخان کی جیننگ فیکٹریوں میں6لاکھ66ہزار654گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :