سعودی عرب میں سردی کی لہر میں ناقابل یقین حد تک اضافہ ہوگیا
دارالحکومت ریاض میں آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت صفر تک پہنچ سکتا ہے‘ پہاڑی علاقوں پر برف باری اور اولے پڑنے کا بھی امکان ہے۔ قومی مرکز برائے موسمیات کی پیش گوئی
ساجد علی
بدھ 19 جنوری 2022
17:33
(جاری ہے)
القحطانی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ریاض میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ہے اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت مزید گرے گا ، مشرقی صوبے کے ساتھ ریاض میں بھی بارشوں کا امکان برقرار رہے گا جب کہ شمالی علاقوں کے پہاڑی علاقوں پر برف باری اور اولے پڑنے کا بھی امکان ہے۔
خیال رہے کہ حال ہی میں سعودی ماہرین موسمیات نے پیش گوئی کی کہ رواں سال مملکت میں ریکارڈ توڑ سردی پڑے گی ، موسم سرما کے دوران کئی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر جائے گا ، پہلے ہی سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں شدت والا موسم دیکھنے میں آیا ، گزشتہ ماہ کے دوران سعودی عرب کئی ریجنز میں موسلادھار بارشوں، آندھی طوفان اور ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت میں واضح کمی آ چکی ہے جب کہ سعودی عرب میں موسم گرما کے دوران بھی موسمی شدت معمول سے زیادہ تھی، اسی طرح موسم سرما میں بھی موسمی شدت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وفد کی دبئی چیمبرز کے صدر سے ملاقات
-
گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم برائوزر کو جیمنائی اے آئی فیچرز سے لیس کر دیا
-
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی سکیورٹی واپس لے لی گئی
-
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا ، کاظم غریب آبادی
-
اسرائیلی فوج کی پہلی بار ہند رجب کے خاندان پر فائرنگ کی تصدیق
-
ایران کی جانب سے خطرات، رکن ممالک کے دفاع کے لیے تیار ہیں، نیٹو
-
ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑی معاشی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا
-
اوپن اے آئی کے خودکار ایجنٹس کا اوپن سورس پلیٹ فارم پر حملہ،مختلف سسٹمز کو ہدف بنایا
-
اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاجی طلبہ پر پولیس تشدد کی تحقیقات کےلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنے گی، بھارتی سپریم کورٹ
-
ٹرمپ نیٹالی کیساتھ اڑتے محل میں سفرکرناچاہتے ہیں،سینیٹر اوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.