بابراعظم آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر
فخر زمان بھی آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل
ذیشان مہتاب جمعرات 20 جنوری 2022 12:41
(جاری ہے)
انہوں نے 6 میچ کھیل کر 2 سنچریوں کی مدد سے 60.83 کی اوسط سے 365 رنز بنائے۔
انہوں نے ایک سنچری جنوبی افریقہ کے خلاف ایسے حالات میں سکور کی جو بہت عرصہ یاد رکھی جائے گی ۔ انہوں نے جوہانسبرگ میں 342 کے تعاقب میں 193 رنز بنائے اور پاکستانی کو تقریبا کامیابی دلا ہی دی تھی ۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں راسی وین ڈیر ڈوسن (جنوبی افریقہ)، شکیب الحسن (بنگلہ دیش)، مشفیق الرحیم (وکٹ کیپر) (بنگلہ دیش) ،وینندو ہاسارنگا (سری لنکا)، مستفیض الرحمان (بنگلہ دیش)، سمی سنگھ (آئرلینڈ) دشمنتھا چمیرا (سری لنکا) شامل ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.