
نسلہ ٹاور، ذمہ داران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی احکامات نے پولیس کو چکرا دیا
مقدمے میں اینٹی کرپشن کی دفعات شامل کردیں تاہم عدالت میں وضاحت دینے میں ناکام ہوگئی
جمعہ 21 جنوری 2022 19:22

(جاری ہے)
اینٹی کرپشن عدالت کی جج کی رخصت کے باعث ملزمان کو لنک عدالت میں پیش کیا گیا۔ لنک عدالت ڈسٹرکٹ جج جنوبی نے ملزمان کا ریمانڈ دینے سے انکار کردیا۔ عدلت نے ریمارکس دیئے پولیس کو اینٹی کرپشن کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
پولیس نے اینٹی کرپشن کے دفعات کے تحت مقدمہ کیسے درج کیا پولیس وضاحت دینے میں ناکام رہی۔ بعد ازاں پولیس ملزموں وسیم شیخ اور نوید بشیر کو واپس تھانے لے گئی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ کل ملزموں کو دوبارہ لنک جج ڈسٹرکٹ جج ساوتھ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ڈسٹرک پبلک پراسیکیوٹر ساوتھ اینٹی کرپشن کی دفعات لگانے پر عدالت میں وضاحت دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بے حیائی پر مبنی پروگرامات کی تشہیر قابل مذمت ، ان کا مقصد ن نوجوان نسل کو گمراہ کرنا ہے‘ جاوید قصوری
-
لاہور میں سپلائی کے لیے تیار کی جانے والی جعلی ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
-
گورو نانک برسی، بھارت نے سکھ یاتریوں کو آنے کی اجازت نہ دی
-
پاگل کتے کے کاٹنے سے لاحق ہونے والی بیماری بائولے پن سے آگاہی کا عالمی دن 28 ستمبرکومنایا جائیگا
-
تھانہ گلبرگ پولیس کی کارروائیاں، جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، سراٹھا کرواپس آئیں گے‘ سلمان اکرم
-
کراچی‘ شادی والے دن لاپتا ہونے والا دلہا گھر آگیا، اہلخانہ نے کیا بتایا
-
زمین کو بچوں کیلئے محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے‘ مریم نواز
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.