اسلام آباد میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل
ہفتہ 22 جنوری 2022 12:25
(جاری ہے)
اسلام آباد کے سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 اور 80 سیل، سیکٹر ایف 10 فورکی اسٹریٹ 53،52،50 ، سیکٹر ایف 11 ٹو کی اسٹریٹس 23،21 اور 28 ، سیکٹر جی 11 ٹو کی اسٹریٹس 21،15 اور 46 ، سیکٹر ایف 8 ون کی اسٹریٹس 31، 36، 37، 38، 42 اور 44 ، سیکٹر ایف 8 تھری کی اسٹریٹس 5، 6، 10 اور 11 سیل کر دی گئیں ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق مختلف سیکٹرز کی ان گلیوں کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب رات 12 بجے سیل کیا گیا۔
ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بارہ تعلیمی اداروں میں کورونا کے 50 نئے کیس رپورٹ ہوگئے۔ ڈی ایچ او نے کورونا کیسز والے تمام تعلیمی ادارے فوری بند کرنے کیلیے انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔ او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ ٹو میں 18 جب کہ ماڈل کالج فار گرلز آئی ٹین فورمیں 9 کیس رپورٹ ہوئے۔ ایک ہفتے میں اسلام آباد کے 35 تعلیمی اداروں میں کورونا کے 100 سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ع*پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق
-
ْموبائل ٹاورز سے نکلنے والی لہریں انسانوں کیلئے کتنی خطرناک ہیں ماہرین نے اہم وضاحت کردی
-
سوات ایکسپریس وے پر فلائنگ کوچ اور ڈمپر کے درمیان تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی
-
بلاول بھٹو کی شادی کی افواہیں، آصف زرداری کے لیختن شٹائن جانے کا دعوی، پیپلز پارٹی کی تردید
-
پاکستان نے 1200ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا
-
ستمبر کو پورا پاکستان سڑکوں پر ہوگا، سہیل آفریدی
-
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت کا مضمون لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ملائیشین ایئرلائنز کی کراچی کیلیے پروازیں جلد شروع ہونے کا عندیہ
-
کراچی کے نجی اسپتال میں زچگی کا انوکھا واقعہ، نومولود مبینہ طور پر لاپتہ ہوگیا
-
کراچی میں 2 خواتین کے مابین جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.