0اور1500روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی

اتوار 23 جنوری 2022 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2022ء) 100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15فروری کو ہو گی۔

(جاری ہے)

100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے 3 اور تیسرے انعام میں 18500روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :