پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںکاروباری اتار چڑھا ئوکے بعد مندی ، سرمایہ کاروں کی23ارب روپے سے زائد ڈو ب گئے
منگل 25 جنوری 2022 00:14
(جاری ہے)
کاروبار ی مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 23ارب11کروڑ99لاکھ86ہزار453روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 77کھرب32ارب48کروڑ96لاکھ98ہزار259روپے سے کم ہو کر77کھرب9ارب36کروڑ97لاکھ11ہزار806روپے ر ہ گیا ۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو 5ارب روپے مالیت کی16کروڑ2لاکھ10ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ گذشتہ جمعہ کو7ارب روپے مالیت کے 17کروڑ61لاکھ31ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر 325کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی96کمپنیوں کے حصص کی قیمتوںمیں اضافہ ،214میں کمی اور15کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے سینر جیکو پاک2کروڑ54لاکھ ،ٹی آر جی پاک لمیٹڈ 2کروڑ11لاکھ ،حیسکو ل پیٹرول 1کروڑ18لاکھ ،ورلڈ کال ٹیلی کام98لاکھ اور ہم نیٹ ورک 68لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے ۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے سیفائر ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت میں 75.00روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر1124.00روپے ہو گئی اسی طرح21.84روپے کے اضافے سے سیمنس پاک کے حصص کی قیمت بڑھ کر660.00روپے پر جا پہنچی جبکہ یونی لیور فوڈز کے بھا میں152.00روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر2084.00روپے ہو گئی اسی طرح30.00روپے کی کمی سے فلپ مورس پاک کے حصص کی قیمت770.00روپے پر آ گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.