الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ نبھائے،شبلی فراز
اگر نجی فرم سے مشینیں قابل قبول نہیں تو الیکشن کمیشن کا کام ہے وہ جیسے چاہیے مشین حاصل کرے،،جس مشین کا انتخاب ہوگا اسکا عالمی ٹینڈر جاری ہوگا، وفاقی وزیر
بدھ 26 جنوری 2022 14:13
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہاکہ ای وی ایم کے حوالے سے وزرت نے اپنا کام مقررہ وقت پر کیا ،ہم نے الیکشن کمیشن کی ڈیمانڈ کے مطابق مشین بنائیں۔
انہوںنے کہاکہ پارلیمنٹ صوبائی اسمبلیوں،پورے ملک میں مشین کے ڈیموز دیئے۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن کا آئینی اور قانونی حق ہے کسی مشین کا انتخاب کرے ،جس مشین کا انتخاب ہوگا اسکا عالمی ٹینڈر جاری ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ہماری حکومت کا مقصد کوئی خاص مشین نہیں،قانون بن چکا ہے کہ 2023 کے انتخاب ایم وی ایم پر ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ چیزوں کو روزانہ کی بنیادوں پر آگے بڑھنا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ وزات سائنس مشینیں تیاری نہیں کر سکتی تو الیکشن کمیشن خود ٹینڈر جاری کرے۔ انہوںنے کہاکہ قانونی طریقہ کار کے تحت ہم نے اپنا کام کیا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.