وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کرک میں نجی کمپنی کے تیل کنویں پر مسلح افراد کے حملہ کی شدید مذمت
پولیس کو کمپنی کے مغوی سپروائزرکی بحفاظت بازیابی کے لئے بروقت اقدامات کرنے کی ہدایت
جمعرات 27 جنوری 2022 17:51
(جاری ہے)
جمعرات کے روزجاری اپنے ایک بیا ن میں وزیراعلیٰ نے مغوی سپروائزر کی بحفاظت بازیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے مغوی کی بازیابی کے لئے تمام تر اقدامات یقینی بنا نے کی ہدایت کی ہے۔
محمودخان نے اس حملہ میں ایک سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر تعزیت اور شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے پولیس کو صوبے میں تیل نکالنے والی کمپنیوں کی سیکیورٹی بہتربنانے اور آئندہ اس طرح کے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لئے مؤثر اقدامات اٹھانے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔ وزیراعلیٰ محمودخان نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث عناصرملک و قوم کی ترقی کے دشمن ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.