وزارت خزانہ نے معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک کے ذخائر16ارب ڈالر اور غیرملکی سرمایہ کاری651.1 ملین ڈالر ہوگئی، برآمدات، ایف بی آرمحصولات، صنعتوں کی پیداوار اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ آؤٹ لک رپورٹ کا متن
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 27 جنوری 2022 18:39
(جاری ہے)
اسی طرح غیرملکی سرمایہ کاری20.7 فیصد اضافے سے1.05 ملین ڈالررہی جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری 651.1 ملین ڈالر ہوگئی ہے۔ زرمبادلہ ذخائر جنوری کے تیسرے ہفتے تک22.352 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ارب 6 کروڑ ڈالر ہوگئے، کمرشل بینکوں کے ذخائر 6.29 ارب ڈالر رہے، 5 ماہ میں ٹیکس ریونیو32.5 فیصد اضافے سے 2920 ارب روپے رہا، جولائی سے نومبر تک نان ٹیکس آمدن 22 فیصد کمی سے 519 ارب رہی، جولائی تا نومبر تک پی ایس ڈی پی کی مد میں 434.6 ارب روپے منظور کیے گئے۔
جولائی سے نومبر تک مالیاتی خسارہ 951 ارب روپے ہوگیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ دسمبر میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 12.3فیصد اور پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 9.8 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح نومبر میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو 0.3 فیصد رہی ، بڑی صنعتوں کی شرح نمو جولائی سے نومبر کے دوران 3.3 فیصد رہی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.