غیر ملکی نائیجرین باشندہ گرفتار ، قبضے سے چرس برآمد

جمعہ 28 جنوری 2022 12:25

غیر ملکی نائیجرین باشندہ گرفتار ، قبضے سے چرس برآمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) نواں کوٹ پولیس نے غیر ملکی نائیجرین باشندے کو ڈھولنوال بازار سے گرفتار کر کیا ۔ملزم جیمز فرانسس کے قبضہ سے 01 کلو 420 گرام چرس برآمد کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :