وزیراعظم کی ارکان اسمبلی کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت
پی ٹی آئی حکومت نے ڈلیور کیا ہے بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ جائیں، ترقیاتی اورعوامی فلاحی منصوبے جلد مکمل کیے جائیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 28 جنوری 2022
18:46
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ فیصل آباد ڈویژن میں رابطہ سڑکوں اور اہم شاہراہوں کی تعمیر جاری ہے، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور جھنگ میں یونیورسٹیاں، پارو پلانٹ کے منصوبوں پر کام جاری ہے، فیصل آباد کیلئے ٹیکینکل آئی ٹی یونیورسٹی، فیصل آباد کی خوبصورتی، پارکنگ پلازہ کا قیام اور پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی بھی منظوری دی گئی ہے، اسی طرح فیصل آباد جڑانوالہ ایکسپریس وے سے متعلق منصوبے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیراعظم نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی تکمیل کی ہدایات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈلیور کیا ہے بلدیاتی انتخابات میں تیاری کے ساتھ جائیں۔ پنجاب کے تمام خاندانوں کو 400 ارب سے زیادہ کی ہیلتھ انشونس فراہم کررہے ہیں، حکومت کی پالیسیوں کی بدولت فیصل آباد کی صنعت کا پہیہ دوبارہ سے چلنے لگا ہے، فیصل آباد میں اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے بیرونی سرمایہ کاری بڑھے گی۔مزید اہم خبریں
-
رہائی کے جعلی عدالتی احکامات پر ژوب جیل سے دو قیدی فرار
-
شہبازشریف کو کوئی گھر میں بھی وزیراعظم نہیں بنانا چاہتا تھا، لیکن آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے دو بار وزیراعظم بنایا، قادرمندوخیل
-
نیپال: سیلاب سے متاثرہ ہزاروں بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت، یونیسف
-
غزہ: جنگ میں مخدوش عمارت گرنے سے کم از کم 20 رہائشی ہلاک
-
وہ صورت حال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے.خواجہ آصف
-
اسلام آباد پولیس نے کنٹینرز‘مٹی اور دیگر اخراجات کے لیے17کروڑ مانگ لیے
-
لاہورمیں نصف شب کے قریب آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار
-
بیمار تو جیل میں نوازشریف بھی تھے حمل کے علاوہ ساری بیماریاں ان کو ہوئی تھیں، جنید اکبر
-
عوام اورریاستی اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں. لیاقت بلوچ
-
جہاں بہن بیٹی دی ہو، انہیں جنگلی نہیں کہتے.کیپٹن(ر)صفدر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
تحریک انصاف راولپنڈی کے مقامی راہنما پولیس حراست میں جا ں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.