شاہنواز دھانی اور عمران طاہر کی سندھی بولنے کی ویڈیو وائرل
ہفتہ 29 جنوری 2022 00:48
(جاری ہے)
اس موقع پر شاہنواز دہانی اور عمران طاہر کے چہرے پر خوشی نمایاں تھی، فاسٹ بولر نے اسپنر کو سندھ کے روایتی انداز میں جھک کر عزت اور محبت دی، تاہم عمران طاہر نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
اس موقع پر ایک لمحے پر شاہنواز دھانی نے کہا کہ آپ میرے رول ماڈل ہے، میں آپ کو کاپی کررہا ہوں۔اس ویڈیو پر شاہنواز دھانی نے کہاکہ گزشتہ سیزن میں جب عمران طاہر نے سندھی میں بات کی تھی تو حیران ہوا تھا۔اس سے قبل ایک ویڈیو میں عمران طاہر نے شاہنواز دھانی کو بتایا تھا کہ وہ سکھر کے علاقے کوئیس روڈ کے رہائشی رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.