سرگودھا،کاریسکیوئر نوجوان دوران تربیت دل کا دورہ پڑنے سے جاںبحق ہو گیا

ہفتہ 29 جنوری 2022 13:56

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2022ء) سرگودھا ریجن کاریسکیوئر نوجوان دوران تربیت دل کا دورہ پڑنے سے جاںبحق ہو گیا جس کو پورے اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا جس کی نماز جنازہ پر ریسکیو1122 کے دستے نے سلامی دی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ واں بھچراں کا نوجوان ریسکیوئر عاصم لاشاری لاہور ماہانہ رننگ ٹیسٹ پر گیا جہاں دوران تربیت دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہو گیا جس کی میت اس کے آبائی گاؤں لائی گئی اور اسے پورے اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا جس کی نماز جنازہ پر ریسکیو 1122 کیدستے نیسلامی دی اور مرحوم کی قبر پر مغفرت کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :