نوکوٹ واقعہ: اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکیاں انصاف کی منتظر
پولیس نے ایک لڑکی فضا کے شوہر سمیت پانج افراد کے اجزا ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے
ہفتہ 12 فروری 2022 19:13
(جاری ہے)
دوسری جانب متاثرہ خواتین کے اہل خانہ نے ابتدائی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ قائم کرنے کی درخواست دے دی ہے، اہلخانہ نے دعوی کیا کہ دونوں خواتین کے ساتھ گن پوائنٹ پر جنسی زیادتی کی گئی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے نو کوٹ میں دو لڑکیوں کو اغوا و زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میر پور خاص اور ایس ایس پی کو رپورٹ سمیت طلب کررکھا ہے۔چیف جسٹس نے ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپور خاص کو 15 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔واضح رہے کہ 6 فروری کو مسلح افراد نے گھر پرحملہ کرکے 18 سالہ لڑکی اور اس کی 20 سالہ بھابھی کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا تھا،کیونکہ ان کے کزن نے ایک لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.