تیز ترین ڈیلیوری کا دباؤ‘ متحدہ عرب امارات میں موٹر سائیکل حادثات میں ہلاکتیں بڑھنے لگیں
گزشتہ سال بائیک کی وجہ سے ہونے والے حادثات میں 22 افراد جاں بحق اور 253 زخمی ہوئے
ساجد علی پیر 7 مارچ 2022 13:22
(جاری ہے)
پولیس نے ڈیلیوری سروس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سواروں کو ٹریفک سیفٹی قوانین پر عمل کرنے کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کریں کیوں کہ یہ مسئلہ صرف دبئی تک محدود نہیں ہے بلکہ ابوظہبی پولیس کے مطابق 2019 میں سواروں پر مشتمل 162 حادثے ہوئے ، جو 2020 میں بڑھ کر 170 ہو گئے اور 2021 میں 210 تک پہنچ گئے جو کہ سال بہ سال 23 فیصد کا اضافہ ہے ، اس دوران اموات کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور یہ 2019 میں 9 سے برھ کر 2020 میں 13 ہوگئی۔
ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا تھا کہ تقریباً 79 فیصد حادثات کی بنیادی وجوہات ٹریفک قوانین کی عدم تعمیل اور اوور ٹیکنگ ہیں ، انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (ITC) میں روڈ سیفٹی سیکشن کی سربراہ سمایا سعید النیادی نے صحافیوں کو بتایا کہ زیادہ تر معاملات میں حفاظتی مسائل کا پتہ سواریوں اور ان کے ڈرائیونگ کے رویے سے لگایا جا سکتا ہے ، ڈلیوری سواروں کو کاروں کو اوور ٹیک کرتے دیکھا گیا، مناسب حفاظتی سامان نہ پہننا، تیز رفتاری، لمبے وقت تک کام کرنا جس کے نتیجے میں تھکاوٹ ہوتی ہے اور حادثات بڑھتے ہیں-مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.