ڈیوڈ وارنر کراچی ٹیسٹ میں بہتر وکٹ دیکھنے کے خواہاں
جب پی ایس ایل ہوتا ہے تو میں ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہوں، اسلئے ایک اچھی لیگ میں شرکت کرنا مشکل ہو جاتا ہے : آسٹریلین اوپنر
ذیشان مہتاب جمعرات 10 مارچ 2022 12:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 24 برس کے بعد پاکستان کا دورہ خوش آئند اور کرکٹ کی کامیابی ہے، پی سی بی اور کرکٹ آسٹریلیا نے اس دورے کو ممکن بنانے کے لیے بہت کام کیا۔
ڈیوڈ اورنر نے کہا کہ میں سپن بولنگ پر راج کرنے والے اپنے ہم وطن آنجہانی شین وارن جیسا بننا چاہتا تھا، وہ ایک پائے کے کھلاڑی تھے جنہوں نے دنیا کے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو اپنی انگلیوں پر نچایا جبکہ میں نے اپنا کیریئر بھی باؤلر کی حیثیت سے شروع کیا تھا۔ اوپنر بلےباز کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے جب پی ایس ایل ہوتا ہے تو میں ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہوں، اس لیے ایک اچھی لیگ میں شرکت کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.