معیاری رقص کا ڈرامے کی کامیابی میں کلیدی کردار ہے ،اسکے بغیر اسٹیج ڈرامہ ادھورا ہے ‘ خوشبو
کوشش ہوتی ہے ہر ڈرامے کیلئے منفرد اورمعیاری ڈانس آئٹم تیار کروں ،کئی کئی روز محنت کرنا پڑتی ہے
منگل 22 مارچ 2022 11:55
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں خوشبو نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر ڈرامے کے لئے منفرد اورمعیاری ڈانس آئٹم تیار کروں اور اس کیلئے کئی کئی روز تک مسلسل محنت کرنا پڑتی ہے ۔
اگر یہ کہا جائے کہ رقص کے بغیر اسٹیج ڈرامہ ادھوراہے تووہ یہ غلط نہ ہوگا۔انہوںنے کہا کہ اسٹیج ڈرامے میںمزید بہتری کی گنجائش موجودہے اور یقینا اس کے لئے کوشش بھی کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران مالی مشکلات سے دوچار ہونے کے باوجود پروڈویوسرز آج بھی عوام کو سستی تفریح فراہم کرنے کے لئے ڈرامے پیش کررہے ہیں جس کی ہر سطح پر ستائش کی جانی چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.