شین واٹسن اور شاہد آفریدی کی دیگر ٹیموں سے دورہ پاکستان کی اپیل
آسٹریلیا کے دورےنے دیگر ممالک کی آنکھیں کھول دیں کہ پاکستان دورے کیلئے محفوظ ملک ہے: کینگرو آل رائونڈر،آفریدی نے 24 سال بعد دورہ پاکستان پر آسٹریلوی کھلاڑیوں ،انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
ذیشان مہتاب بدھ 6 اپریل 2022 15:56
(جاری ہے)
واٹسن نے کہا کہ آسٹریلیا کا کامیاب دورہ کرکٹ کی دنیا کے لیے بہت اچھا ہے کیونکہ اس نے دیگر ٹاپ کھیلنے والے ممالک کی آنکھیں کھول دیں کہ پاکستان دورے کے لیے ایک محفوظ ملک ہے۔
شین واٹسن نے کہا کہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ آسٹریلین ٹیم وہاں گئی اور میعاری کرکٹ دیکھنے کو ملی ، یہ عالمی کرکٹ کے لیے ایک بہت بڑی بات ہے اور مجھے آسٹریلین کھلاڑیوں پر فخر ہے کہ وہ وہاں گئے ۔ پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے بلاک بسٹر دورے کے بعد دیگر کرکٹنگ ممالک سے بھی ملک کا دورہ کرنے کی اپیل کی۔ آفریدی نے 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے پر آسٹریلوی کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی سکیورٹی فورسز کے قابل ستائش کام اور سٹیڈیم کوبھرے پر شائقین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو گزشتہ سال ایک دھچکا لگا جب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اپنے طے شدہ دورے منسوخ کر دیے، آسٹریلیا کا دورہ کرنے کا فیصلہ پاکستانی میں کرکٹ کی حقیقی معنوں میں واپسی کے لیے اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.