امریکا کا وزیر کھیل پنجاب سے ملاقات کرنیوالے شخص کی معلومات کیلئے 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
منشیات مافیا کے سرغنہ کنہان نے گزشتہ ماہ رائے تیمور خان سے ملاقات کی تھی، منشیات کی تجارت، منی لانڈرنگ، قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث کناہان گروپ کو امریکی ، آئرش حکومتوں نے مافیا قرار دیا ہے
ذیشان مہتاب ہفتہ 16 اپریل 2022 12:34
(جاری ہے)
اس حوالے سے امریکا نے گینگ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 50 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔
ڈینیل کناہن نے بہت سے مشہور کھلاڑیوں اور کھیلوں کی تنظیموں کے ساتھ کام کیا ہے۔ تاہم، امریکہ نے اب خبردار کیا ہے کہ 'کرائم لارڈ' کے ساتھ کام کرنے والے تمام لوگ ان کے کھیلوں اور خود کو بدنام کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.