بیوی، ماں، بیٹی، بہن، دوست بننا اتنا ہی اچھا لگتا ہے جتنا سکرین پر مختلف کردار نبھانا پسند ہے ، کرینہ کپور
زندگی میں ایک توازن قائم کرلیا ،بچوں کے ہونے سے سکرپٹ کا انتخاب کرنے کے طریقے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، اداکارہ
پیر 18 اپریل 2022 17:02
(جاری ہے)
کرینہ کپور سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ ’کیا کم پروجیکٹس لینا ایک شعوری فیصلہ ہے تاکہ وہ اپنے بیٹوں تیمور اور جہانگیر کو بھی پوری توجہ دیں اور انہیں بڑے ہوتے دیکھ سکیں ‘ اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ’ان کی زند گی میں بچوں کے ہونے سے ان کے اسکرپٹ کا انتخاب کرنے کے طریقے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے‘۔
اٴْنہوں نے کہا کہ’وہ ہمیشہ سے ہی اپنے لیے پراجیکٹس کا انتخاب کرنے کے لیے بہت زیادہ سوچتی ہیں، اگر اٴْنہیں واقعی کوئی اسکرپٹ بہت دلچسپ لگتا ہیتووہ اسے کا فوراً انتخاب کرلیتی ہیں‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ’وہ زندگی میں ایسی پوزیشن حاصل کرنے پر خوشی ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کو اپنی مرضی کے مطابق آگے بڑھا سکتی ہیں اور ساتھ ہی اپنی فیملی کو وقت اور توجہ دینے کے قابل ہیں‘۔کرینہ کپور نے کہا کہ کے لیے صحیح پروجیکٹ ہمیشہ وہ ہوتا ہے جس کی کہانی اور کردار اچھا ہو اور اس کے علاوہ وہ اس بات کو ذہن میں رکھتی ہیں کہ پروجیکٹ میں ان کے ساتھ کیسے لوگ ہوں گے‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ’پراجیکٹ کا انتخاب ترجیح اور وقت کے حساب سے کیا جاتا ہے‘۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.