مجھے خوشی ہے میری فلم ’ایک رشتہ‘ نے عید پر بھی اچھا بزنس کیا،نوید رضا
ہفتہ 7 مئی 2022 12:09
(جاری ہے)
نوید رضاکاکہناتھا کہ کرائے پر سینما لے کر اور فری ٹکٹ دے کر ہال فل کر لینا کوئی کامیابی نہیں ہے میری فلم کو دیکھنے جتنے بھی لوگ آتے ہیں وہ سب ٹکٹ والے ہوتے ہیں اور اس بات کا ثبوت ہے کے پچھلے 10 ہفتوں سے مسلسل یونیورسل سینما میں فلم چل رہی ہے ۔
نوید رضا نے مذیدکہاکہ سنیما کرائے پر لینے والوں کی فلمیں ایک یا دو ہفتوں میں اتر جاتی ہے میں میڈیا عوام اور سینما اونر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری فلم کو سراہااوراسے اتنی پذیرائی بخشی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.