ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا بیٹنگ آرڈر غیر متاثر کن : محمد حفیظ
ہم آسٹریلیا میں جیتنے کے عمل میں مہارت حاصل نہیں کرسکے، بیٹنگ آرڈر میں نمبر 4، 5،6 طے نہیں جسکے باعث مشکلات پیش آسکتی ہیں،دعاگو ہوں ٹیم ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے :سابق آل راؤنڈر
ذیشان مہتاب منگل 10 مئی 2022 17:16
(جاری ہے)
حارث نے وہاں بگ بیش سیزن کے کچھ میچز کھیلے ہیں لیکن شاہین کے بارے میں ایسا نہیں کہا جاسکتا۔
سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے دورہ چیلنجنگ ہوگا اس لیے میں سمجھتا ہوں ہمیں جلد کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے۔ حفیظ نے پی سی بی حکام سے مطالبہ کیا کہ کھلاڑیوں کو خراب پرفارمنس کے بعد ڈراپ کرنے کے بجائے انہیں مناسب مواقع دینے چاہئیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.