عامر لیاقت نے کردار کشی کی مہم کے پیچھے پی ٹی آئی کا ہاتھ قرار دے دیا
ایف آئی اے سائبر کرائم نے بتایا فواد چوہدری کی سوشل میڈیا ٹیم نے میری کردار کشی کی مہم چلوائی تاکہ عمران خان جو مجھ سے سخت ناراض ہیں وہ خوش ہوسکیں،سچ ثابت ہوا تو ملک چھوڑنے سے پہلے عمران خان اور فواد چوہدری کو سرپرائز دوں گا۔عامر لیاقت کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 16 مئی 2022 16:32
(جاری ہے)
پاکستان میں جب مجھ پربحث شروع ہوتی ہے تو گھر گھر کبھی شادی اور کبھی تنسیخ نکاح کادعوی ہی اتنا اہم موضوع بن جاتا ہے کہ آپ کے جلسے لگتا ہے کل سے شروع ہوں گے۔
عامر لیاقت نے کہا کہابھی یہ بات تحقیقات کے مراحل میں ہے لیکن فواد چوہدری کی یہ حرکت درست ثابت ہوئی تو میں قوم کو کل اپنادرد اور کردار بتا چکا کہ میں کسی کی کردار کشی یا خواب گاہ کی رودادوں بلکہ کسی بھی نجی معاملے کی تشہیر پریقین نہیں رکھتا مگر قبل از روانگی آپ کو اور فواد کو سرپرائز دوں گا، وعدہ ہے۔۔قبل ازیں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگی تھی۔موجودہ اور سابقہ بیویوں کے حوالے سے عامر لیاقت نے لکھا کہ میں نے جذباتی کیفیت میں اپنی اہلیہ دانیہ کو کچھ بھلا برا کہا ہے، آپ نہ کہیے گا وہ ابھی چھوٹی ہے اور نہ کوئی اسے گرفتار کرے اور نہ پریشان کیونکہ میں نے تکلیف میں گرفتاری کی بات کہہ دی تھی۔انہوں نے کہا کہ اللہ دانیہ، بشری، طوبی، احمد اور دعا کو سلامت رکھے سرفراز فرمائے، بشری مزید اپنی تعلیم اور علم میں ستارہ بن کر چمکیں اور طوبی تو ماشاء اللہ ستارہ بن ہی چکی ہیں، دعا اس ملک کی بہترین آرٹسٹ بننے جا رہی ہے اور احمد جیسا ذہین انجینئر پاکستان کو جلد ملنے والا ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ میں انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر ہمیشہ فعال اور جیسا ہوں ویسا ہی ملوں گا، تمام احباب، ساتھی کارکنان اور غیر مشروط چاہت رکھنے والوں کا بے حد شکریہ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.