پولیو ٹیموں کا گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو جیسے لا علاج مرض سے نجات د لوانے کا اقدام قابل تعریف ہے، علماء کرام
منگل 17 مئی 2022 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے علماء پر زور دیا کہ مساجد میں اعلانات کریں اور23 مئی سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بارے آگاہی پیدا کریں۔
علامہ قاری بلال نے حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ مسلمانوں میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کا نفع کرے۔والدین پولیو ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔علامہ غلام مصطفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیو ٹیمیں بچوں کی صحت مند افزائش کو یقینی بناتی ہیں تاکہ وہ بڑے ہو کر آقا کے صحت مند امتی بن جائیں۔علامہ حافظ محمد زکریا نے کہا کہ پنجاب اور پاکستان پولیو کے خاتمے کے انتہائی نزدیک ہے لیکن ہم تب تک آرام سے نہیں بیٹھ سکتے جب تک اس کا پاکستان سے مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا۔پیر سید عارف اللہ نے بھی خطاب کیا۔ضلعی افسر برائے صحت ڈاکٹر صدیق اکبر نے شرکاء اور والدین کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں پولیو مہم 23 مئی سے 29 مئی تک جاری رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
سموگ کے خاتمے کے لیے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، مریم اورنگزیب
-
ملک میں گندم درآمد اسکینڈل، انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل، نہ ہی کوئی پیشرفت ہوسکی
-
کے پی حکومت نے پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری کا آغاز کردیا
-
عطا اللہ تارڑکو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری
-
ایف بی آر کا تاجر دوست سکیم کے حوالے سے ٹریڈ یونینز کے ساتھ اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعظم کے وژن کے تحت ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لئے پرعزم ہیں، عطاء اللہ تارڑ
-
ہمیشہ ججز اور عدالتوں کا احترام کیا ہے،مریم اورنگزیب
-
ملک میں کسان کو بے بس کر کے زراعت کے شعبے کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، حافط نعیم الرحمان
-
حکمران خاندان کے پاس عوام کو دینے کیلئے پانامہ لیکس تو کبھی دبئی لیکس ہیں،یاسمین راشد
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹرٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر آئی ایم ایف کا اظہارعدم اطمینان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سیکورٹی کے نام پر کروڑوں کے اخراجات کا معاملہ
-
سعودی عرب میں بھیک مانگنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد وطن واپسی پر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.