ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو سے چیف چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف پاکستان کی ملاقات، بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق
بدھ 18 مئی 2022 23:29
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپروائزری آفیسر علی عابد نقوی، یونیسیف کے چائلڈ پروٹیکشن پروگرام کی پنجاب میں انچارج زاہدہ منظور، یونیسیف کی چائلڈ پروٹیکشن سپیشلسٹ فرح الیاس و دیگر بھی موجود تھے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور یونیسف نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں چیف چائلڈ پروٹیکشن آفیسر یونیسف کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل چائلڈ پروٹیکشن بیورو فاروق رشید نے چیف چائلڈ پروٹیکشن یونیسف کوچائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مختلف سیکشنز کا دورہ بھی کروایا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.