سجاول،این ٹی ایس 2013 میں پاس ہونے والے امیداروں کو آفر آڈر نہ ملنے پر امیدواروں نے احتجاجی مظاہرہ
جمعرات 19 مئی 2022 21:02
(جاری ہے)
محکمہ ایجوکیشن کے افسران نے ایک یوسی سے دوسری یوسی کے لوگ اٹھا کر ان کو آفر آڈر دئے تھے،ہم نے 60 سے زائد نمبر حاصل کئے مگر ابھی تک ہمیں اپنا حق نہیں دیا جارہا ۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں ہم اپنے حق کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان،وزیراعلی سندھ اور وزیرتعلیم سے مطالبہ کیا کہ ہمیں نوکریاں دی جائیں ورنہ دوسری صورت میں 30مئی کو وزیراعلی ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا اور احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔\378مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.