سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا جواب حکومت پاکستان دے گی، مریم اورنگزیب
جتنی بھی تقرریاں ہو رہی ہیں وہ حکومت کا استحقاق ہے، سپریم کورٹ نے جو سوالات پوچھے ہیں ،حکومت پاکستان مفصل جواب دے گی، وزیر اطلاعات
ہفتہ 21 مئی 2022 00:06
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ جتنی بھی تقرریاں ہو رہی ہیں وہ حکومت کا استحقاق ہے، سپریم کورٹ نے جو سوالات پوچھے ہیں ،حکومت پاکستان مفصل جواب دے گی۔
وزیر اطلاعات نے کہاکہ ایگزیکٹیو نے حکومتی ادارے چلانے ہیں،کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہوئی جو قانون کے خلاف ہو۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے 126 دن کا دھرنا دیا،چار سال کرسی پر بھی رہ کر دھرنا تھا،سیاسی مقاصد کیلئے ملکی معیشت تباہ کر دی،دھرنا کرنا پی ٹی آئی کا مقدر بن گیا ہے،ہمارا مقدر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.