راولپنڈی، ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں6ملزمان گرفتار، اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

ہفتہ 21 مئی 2022 00:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں6ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیاتھانہ روات پولیس نے فرحان، حماد اور حیدر سے 3پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ پیر ودھائی پولیس نے عطاء اللہ سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ وھمیال پولیس نے راشدسی1 پستول 30بورمع ایمونیشن جبکہ تھانہ کہوٹہ پولیس نے گلفراز سے 1 پستول 30بورمع ایمونیشن برآمدکر لیا۔

متعلقہ عنوان :