ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سیالکوٹ کی زیر نگرانی فل اسکیل اربن فلڈ ایکسرسائز
جمعہ 20 مئی 2022 23:10
(جاری ہے)
ریجنل ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122 گوجرانوالہ سید کمال عابد، چیف آفیسر میٹروپولٹن کارپوریشن زبیر وٹو،ڈی او ایمرجینسی نوید اقبال ، ایمرجنسی آفیسر عرفان یعقوب،سی ای او ایجوکیشن میاں محمد ریاض، ڈی ایچ او ڈاکٹر وسیم مرزا،ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شریف گھمن، اشفاق نذر،مرزاعبدالشکور، میاں اعجازانجم، جی ایم معصومی کے علاوہ ریسکیو محافظین ، سول ڈیفنس، محکمہ ہیلتھ، محکمہ انہار،محکمہ لائیو اسٹاک، ٹریفک پولیس، سوشل ویلفیئر آرگنائزیشنزکے نمائندگان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اے ڈی سی ریونیو نے ممکنہ سیلاب سے نمبرد آزما ہونے والے آلات کے اسٹالز کا معائنہ کیا اور ان کو اسٹینڈ بائی پوزیشن میں رکھاجائے تا کہ بوقت ایمرجنسی عوام کوفوی ریلیف مہیا کیا جا سکے۔اے ڈی سی آر نے کہا کہ اس طرح کی فرضی مشقوں کا مقصد ریسکیورز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو پرکھنے کے ساتھ ساتھ آلات کی آپریشنل صلا حیتوں کو بھی جانچنا ہے تاکہ ممکنہ سیلاب سے بچاو¿ کے لیے بہترین اقدامات کیے جا سکیں اور ضلعی محکموں کے درمیان باہمی اشتراک قائم کیا جا سکے تا کہ بوقت ایمرجنسی عوام کو جلد ریلیف مہیا کیا جا سکے۔اے ڈی سی آر عبدالرئوف نے ریسکیو اور دیگر اداروں کی ممکنہ سیلاب کی تیاری و باہمی تعاون کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.