تجارتی سرگرمیاں تیز کرنے کے لئے برآمدات و ترقی پر مبنی اور غریب دوست بجٹ پیش کیا جائے، چیئر مین یوبی جی
اتوار 22 مئی 2022 09:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہماری تمام تجاویز کا مقصد کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانا ہے تاکہ ملک میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے، یو بی جی نے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایسی قابل عمل بجٹ تجاویز تیار کی ہیں جو حکومت کو آئندہ بجٹ کے ذریعے معیشت کی بحالی میں مدد فراہم کریں گی۔
شہزاد علی ملک نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعظم شہباز شریف، جو سب سے بڑے صوبے کے کامیاب ترین وزیر اعلیٰ اور لاہور چیمبر کے صدر بھی رہے ہیں، معاشی بحالی کیلئے اور ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے تاجر برادری کے کردار کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یو بی جی موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ کم کرنے، ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے اور ٹیکس کلچر کو فروغ دینے کے لیے ملک بھر میں شناخت شدہ لاکھوں غیر ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ شہزاد علی ملک نے تمام قابل عمل تجاویز کو آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کی یقین دہانی پر حکومت کا شکریہ ادا کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.