م*کراچی،سی ٹی ڈی کی کارروائی،صدر دھماکے کے مرکزی ملزم کے ساتھی کوگرفتارکر لیا
اتوار 22 مئی 2022 20:00
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق صدر دھماکے کے مرکزی ملزم کے ساتھی کو حیدر آباد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم منظور نے اللہ ڈینو کے کہنے پر کالعدم جماعت میں شمولیت اختیار کی تھی، گرفتار دہشتگرد حیدرآباد میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا چاہتا تھا،حکام کے مطابق 31 مارچ کو ہلاک ہونے والے ملزم اللہ ڈینو نے ریلوے ٹریک پر بم دھماکا کیا، گرفتار ملزم کا ساتھی کراچی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارا گیا، گرفتار ملزم کے مزید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.