سی ڈی اے نے مارگلہ ہلز میں لگی آگ پر قابو پا لیا ، ترجمان سی ڈی اے
اتوار 22 مئی 2022 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس جگہ پر آگ لگی تھی وہاں پر ہیوی مشینری کا جانا مشکل تھا کیونکہ وہ دشوار گزار ایریا ہے یہاں پر مشینری یا تو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچائی جاسکتی ہے یا بطور ہیومن مدد پہنچائی جاسکتی ہے جس طرح ہم نے کیا ہے اسی طرح مارگلہ ہلز پر آگ پر قابو پالیا ہے ۔
قبل ازیں مارگلہ ہلز پر جب آگ لگی تو سی ڈی اے کا 100 سے زائد عملہ اور 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل رہیں ،سی ڈی اے کا عملہ اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کے ساتھ مل کر آگ بجھانے میں مصروف رہا۔ ترجمان سی ڈی اے کے مطابق جنگل کے نچلے حصے میں پہلے ہی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، جنگل کے اوپر والے حصے میں آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری رہا ،تیز ہواؤں کے باعث آگ پر فوری قابو پانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا تاہم سی ڈی اے عملے نے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.