آئی جی پنجاب کے جاری احکامات پر سختی سے عمل درآمد کیلئے پولیس افسران اور ماتحت ملازمین کو الرٹ کر دیا گیا
منگل 24 مئی 2022 12:32
(جاری ہے)
فری رجسٹریشن آف ایف آئی آر کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بین الصوبائی چیک پوسٹوں اور اور ریمورٹ سرچ پارکس پر الرٹ ہو کر چیکنگ کریں۔
ناکہ بندی جاری کردہ ایس او پی کے مطابق کریں۔کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔پبلک سروس ڈلیوری میں مزید بہتری لائیں۔آر پی او نے کہا کہ ون فائیواور سی ایم ایس پر موصول ہونے والی کالز کا فیڈ بیک لیں۔تمام تھانوں اور دفاتر کی سیکیورٹی مزید بہتر کریں۔پکار ون فائیو کی کالز پر ریسپانس ٹائم میں اضافہ کریں۔تفتیشی افسران کی کیپسٹی بلڈنگ کے لیے ان کوٹریننگ دیں۔ سرکاری اداروں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پر فوری کاروائی کریں اوران کے ساتھ اس سلسلہ میں باقاعدہ میٹنگ کریں۔آر پی او عمران محمود نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت درج مقدمات جیسے لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال، وال چاکنگ،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی،نفرت انگیز مواد کی تشہیر اور ولنر ایبل سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ایکٹ میں مزید بہتری لائیں۔ اپنے اپنے اضلاع میں موجود حساس تنصیبات،اہم مقامات اور چائنیز کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔ پولیس افسران لاء اینڈ آرڈرکو برقرار رکھنے کے لئے انسدادی کاروائیوں میں بہتری لائیں۔زیر تفتیش سنگین مقدمات کو میرٹ پر یکسو کر کے ان کے چالان بروقت عدالتوں میں جمع کروائیں۔اشتہاری مجرمان اور عدالتی مفروران کی گرفتاری مزید بہتر کریں۔فری اور فوری رجسٹریشن آف ایف آئی آر کو یقینی بنایا جائے۔ملزمان کی شناخت پریڈ لازمی کروائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جرائم کو چھپانا، کرپشن، پولیس حراست میں ہلاکت،تشدد یا فراری پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.