راولپنڈی کی ریونیو حدود میں تمام تعلیمی ادارے کل بروز بدھ بند رہیں گے

منگل 24 مئی 2022 20:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) راولپنڈی کی ریونیو حدود میں تمام تعلیمی ادارے کل بروز بدھ بند رہیں گے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ملک میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بند کئے گے ہیں۔

(جاری ہے)

دفتر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :