Live Updates

مریم نفیس نے لانگ مارچ میں شرکت کی تصاویر شیئر کر دیں

جمعرات 26 مئی 2022 18:36

مریم نفیس نے لانگ مارچ میں شرکت کی تصاویر شیئر کر دیں
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2022ء) پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکت کے موقع پر لی گئیں تصاویر شیئر کردیں۔مریم نفیس، سابق وزیر اعظم عمران خان کی لانگ مارچ کال پر شوہر اور خاندان کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں اور سوشل میڈیا پر مداحوں کے ہمراہ تصویریں شیئر کیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات