ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل

جمعرات 26 مئی 2022 20:48

ڈرائیورنگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی، لائسنس کا اجراء معطل
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2022ء) لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی پیدا ہونے سے صوبے بھر میں ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجراء رک گیا ہے تاہم ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بیس میں خرابی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ دوسری طرف پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے ڈیٹا بیس میں خرابی دور کرنے کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں ٹیکنالوجی بورڈ کا کہنا ہے کہ سسٹم کو بہت جلد فعال کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :