پاکستان کو ایٹمی طاقت کا اعزازحاصل کئے 24برس مکمل
تاریخ ساز دن کیلئے ’’ یوم تکبیر‘‘ کانام سید غضنفر عباس نے تجویز کیا
جمعہ 27 مئی 2022 22:55
(جاری ہے)
یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس تاریخی دن کیلئے ’’ یوم تکبیر‘‘ کا نام سابق آئی جی پولیس اور ممبرپنجاب پبلک سروس کمیشن سید ابن حسین کے والد سید غضنفر عباس نے تجویز کیا تھا جس کے اعتراف میں اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے سید غضنفر عباس کو سند اعزاز سے نوازا ۔
ملتان سے تعلق رکھنے والے سید غضنفر عباس سول انجینئر تھے اورانہوں نے حکومت پاکستان کی جانب سے ہونے والے مقابلے میں اٹھائیس مئی کیلئے ’’ یوم تکبیر‘‘ کا نام تجویز کرکے بھیجا جسے متفقہ رائے سے منظور کیا گیا اور حکومت پاکستان نے 19مئی 1999کو انہیں سند اعزاز عطا کی ۔ سید غضنفر عباس کے فرزند سید ابن حسین آئی جی پولیس کے عہدے سے ریٹاٹر ہوئے اور بعد میں بطور ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن خدمات سر انجام دیںمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.